روسی صدر بلادیمر پوتن نے آج اپنے ملک کی فوج کو شام سے واپسی کا حکم دے دیا ہے۔
مسٹر پوتن نے اپنے ملک کی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ کل سے
فوجیوں کو شام سے ہٹانا شروع کردیں ۔
مسٹر پوتن کا بیان ایسے وقت آّیا ہے جب شام میں پچھلے پانچ سال سے جاری خانہ جنگی کے خاتمہ کے لئے جنیوا میں امن بات چیت کا تازہ دور چل رہا ہے